مکتب شہد میں خوش آمدید

ڈبل پیک آفر43

Rs:  925    (500 Gram)

500 Gram

مکتب شہد کی جانب سے اس آفر میں حاصل کریں 250گرام موسم بہار کا شہد اور 250 گرام چھوٹی مکھی بیری کا شہد

ایک پیک میں دو مزے

مکتب شہد کی ڈبل پیک آفر # 43

صحت اور معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے والوں کے لیے مکتب شہد کی منفرد، کم قیمت اور بہترین پیشکش

صرف 925 روپے میں افادیت سے بھرپور اور مکمل خالص دو مختلف اقسام کے

شہد

اس آفر میں آپ کو ملے گا موسم بہار کا 250 گرام شہد اور چھوٹی مکھی بیری کا 250 گرام شہد

یہ دونوں شہد ہی اللہ تعالی کی کمال قدرت کا شاہکار اور مختلف فوائد کے حامل ہیں

ایک گھر کے مختلف پسند رکھنے والے یہ پیشکش با آسانی منگوا کر فائدہ اٹھا سکتے ہیں

یہ شہد پیٹ اور معدے کی تمام بیماریوں کے لیے ایک اکسیر نعمت ہیں

حافظے کی بہتری اور دماغی صحت کے لیے مجرب نسخہ ہیں

 

مکتب شہد کی اس آفر میں شامل دونوں شہد معیار، افادیت، غذائیت اور صحت کے لحاظ سے کسی صورت مکتب شہد کی کسی دوسری پراڈکٹ سے کم نہیں

 

یہ دونوں شہد ہی کھانسی، فلو، الرجی، سانس، اور گلے کی خرابی میں آزمودہ علاج ہیں

یاد رکھیں سنت کے مطابق ہماری ہر پروڈکٹ پسند نہ آنے کی صورت میں قابل واپسی ہے اور بغیر کسی بحث و مباحثہ کے پروڈکٹ کی پوری رقم واپس کی جاتی ہے کیوں کہ ہم منافع پر نہیں آپ کی تسلی پر یقین رکھتے ہیں

تو دیر کس بات کی، ابھی آرڈر کریں، پاکستان کے ہر شہرمیں ڈلیوری کی سہولت موجود ہے، ڈلیوری چارجز 150 روپے لاگو ہونگے

اس منفرد موقعے کو غنیمت جاننے کا موقع ضائع نہ کریں! فروخت پر اشیاء کی تعداد محدود ہے

 

ابھی فارم بھریں اور خصوصی قیمت پر اپنا پروڈکٹ حاصل کریں