Pure Super Negin Saffron - خالص سپر نیگن زعفران
زعفران کے کیا فوائد ہیں؟
اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور
خلیات کو آکسیڈیٹیو اسٹریس سے بچاتا ہے، بڑھاپے کے اثرات کو سست کرتا ہے اور قوتِ مدافعت کو مضبوط بناتا ہے۔
😊 موڈ بہتر بنائے
ڈپریشن اور پریشانی کی علامات کو کم کرتا ہے، خوش مزاجی اور ذہنی سکون میں اضافہ کرتا ہے۔
🍽 ہاضمہ بہتر کرے
نظامِ ہاضمہ کو مضبوط بناتا ہے، کھانے کے بعد کی بے آرامی
کم کرتا ہے اور بھوک کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔
👁 آنکھوں کی صحت
کا محافظ
عمر کے ساتھ آنے والی بینائی کی کمزوری (جیسے کہ میکیولر ڈیجنریشن) کو سست کرتا ہے اور آنکھوں کی روشنی کو برقرار رکھتا ہے۔
❤️ دل کی صحت کو بہتر بنائے
بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی سطح کو متوازن رکھتا ہے، دل کے امراض کے خطرات کو کم کرتا ہے۔
✨ جلد کو نکھارے
چہرے کو قدرتی چمک دیتا ہے، داغ دھبے اور جھائیاں کم کرتا ہے، اور جلد کو صاف و شفاف بناتا ہے
کیا ہم گرمیوں میں زعفران استعمال کر سکتے ہیں؟
ہاں، آپ گرمیوں میں زعفران استعمال کر سکتے ہیں.
نہیں ہے۔ Side effect اس کا کوئی
یہ زعفران کس جگہ کا ہے؟
یہ زعفران ہرات، افغانستان سے ہے۔
یہ زعفران کی کونسی قسم ہے؟
یہ سب سے زیادہ پریمیم سپر نیگن (A+ کوالٹی) زعفران ہے۔
زعفران کا استعمال کیس کریں؟
زعفران کی ایک چھوٹی چٹکی لیں (5-10 دھاگے)۔
اسے گرم دودھ، پانی یا چائے میں بھگو دیں (تقریباً 2 سے 4 کھانے کے چمچ)۔
10-15 منٹ انتظار کریں – مائع پیلا ہو جائے گا اور حیرت انگیز بو آ جائے گی۔
